فاقہ کشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بھوکا رہنا، فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - بھوکا رہنا، فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا۔ fasting (from necessity) endurance of hunger starvation